ملتان: سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ دنیا میں اچھے اعمال کرکے ہی ہم اپنی آخرت سنوار سکتے ہیں نماز پنجگانہ ادا کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اختر حسین مکھی صرافہ بازار والے کے بیٹے ایوان تجارت وصنعت کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرمرحوم شیخ ظفر حسین سیرینا جیولر حسن آرکیڈ والے کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر شیخ اختر حسین مکھی،شیخ نوید ظفر،شیخ محمد حسین،شیخ ذیشان حسین،شیخ بابر اقبال جنرل سیکرٹری پولٹری ایسوسی ایشن،رانا افضل،خواجہ شفیق معروف تاجر،رانا عمران،ملک عاشق شجرا،میاں احسن اقبال،خواجہ محبوب،اشرف قریشی،میاں رزاق،قاری سعید نقشبندی،رانا طاہر رزاق ودیگر نے شرکت کی۔آخر میں شیخ ظفر حسین مرحوم کے صاحبزادے شیخ نوید ظفر کی دستار بندی کی گی۔