ملتان: سی ای او ایجوکیشن طاہرہ عزیز کو انیلہ صفدر گورنمنٹ گرلزہائی سکول اتحاد کالونی۔رابعہ قریشی سینئر ہیڈ مسزز گورنمٹ گرلزہائی سکول لاڑ۔دلشاد صدر سکیورٹی گارڈ اور دیگر عہدیداران ۔ماسٹرمحمدصدیق نے مبارکباددی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کااظہارکیا۔سی ای او ایجوکیشن طاہرہ عزیز نے تمام آنےوالے معززین کاشکریہ اداکیا۔اورکہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ویثرن کی روشنی میں سکولوں میں صفائی ستھرائی ۔حفظان صحت۔بچوں کےیونیفام۔دینی اصلاحی اقدامات کئے جائےگے