پشین میں کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک ،،، وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
bbc news urdu نے Monday، 23 February 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو سیکیورٹی فورسز کی جرأت اور پیشہ وارانہ مہارت پر فخر ہے، بہادر سپوتوں نے بروقت کارروائی کرکے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ، بلوچستان میں قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں لائق تحسین ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 271
Visit Yesterday : 577
This Month : 5521
This Year : 53357
Total Visit : 158345
Hits Today : 2167
Total Hits : 710166
Who's Online : 3



















