حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا اعلان ،، پیٹرول 5 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا
bbc news urdu نے Monday، 16 February 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 415
Visit Yesterday : 577
This Month : 5665
This Year : 53501
Total Visit : 158489
Hits Today : 2818
Total Hits : 710817
Who's Online : 2



















