ملتان میں پیر سید الطاف حسین شاہ گیلانیؒ کا 26واں سالانہ دو روزہ عرس شروع
bbc news urdu نے Saturday، 14 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: روحانی پیشوا پیر سید الطاف حسین شاہ گیلانیؒ کا 26واں سالانہ دو روزہ عرس کی تقریبات درگاہ عالیہ گیلانیہ گلبرک کالونی ملتان میں شروع ہوگئی ہیں عرس کی تقریبات کا آغاز سجادہ نشین درگاہ عالیہ صاحبزادہ سید فیض الحسن گیلانی اور صاحبزادہ سید ایاز الحسن گیلانی نے مزار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیکر اور چادر پوشی کرکے کیا اس موقع پر مخدوم سید ولایت مصطفی گیلانی، سید محمد ثقلین،قاری امان اللہ مہروی،بخاری،مفتی محمد کاشف فریدی،علامہ محمد رمضان چشتی،علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی،علامہ ڈاکٹر محمد ارشد علی بلوچ،قاری اللہ داد سعیدی،محمد محسن،سمیت سینکڑوں مریدین نے شرکت کی
ٹیگز:-







































Visit Today : 415
Visit Yesterday : 577
This Month : 5665
This Year : 53501
Total Visit : 158489
Hits Today : 2790
Total Hits : 710789
Who's Online : 5



















