تحریک انصاف کے بانی کو بہتر علاج کے لیے اشفا ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
bbc news urdu نے Saturday، 14 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف این اے 148بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان ممبر قومی و صوبائی اسمبلی سے کہا کہ وہ وہ اپنی حکومت سے کہیں کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے بانی پارٹی تحریک انصاف کوبہتر علاج کے لیے اشفا ہسپتال منتقل کرکے جلد از جلد علاج کو یقینی بنائیں تاکہ بروقت علاج میسر ہونے سے آنکھوں کے بڑھتے ہوئے انفیکشن پر قابوپایا جائے۔ صحت کے معاملات کو سیاست سے بالاتر رکھتے ہوئے بانی پارٹی تحریک انصاف کو ان کے ذاتی معالجین اور ڈاکٹر عظمیٰ خان تک رسائی دی جائے تاکہ علاج کا عمل شفاف اور قابل اعتماد ہو۔ اطلاعات کے مطابق جیل میں بانی پارٹی تحریک انصاف کو بہترعلاج میسر نہ ہونے کی وجہ سے ان کی آنکھ کا انفیکشن تیزی سے بڑھا جس کی وجہ سے 85فیصد بنائی کا ضیاع ہوا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 413
Visit Yesterday : 577
This Month : 5663
This Year : 53499
Total Visit : 158487
Hits Today : 2755
Total Hits : 710754
Who's Online : 1



















