شوکت اشفاق کی ہمشیرہ ڈاکٹر مسرت نسرین کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی، سیاسی و صحافتی شخصیات کی شرکت
ملتان(صفدربخاری سے) معروف صحافی ،دانشور روزنامہ پاکستان کے گروپ جوائنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق کی بڑی ہمشیرہ نشتر ہسپتال کی سابق سینئر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مسرت نسرین جو کہ بقضائے الہی انتقال فرما گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جامع مسجد لودھی کالونی میں ادا کی گئی جس میں سماجی سیاسی مذہیی رہنماؤں کے علاوہ شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ۔سابق آئی جی بلوچستان محمد ایوب قریشی۔میاں جمشید مڑل۔پروفیسر عبدالقدوس صہیب۔شفقت عباس ملک۔ ۔صہیب عمار صدیقی۔خواجہ رضوان عالم۔راؤ عبدالقیوم شاہین۔شہادت اعوان کاشف صدیقی۔فیاض اعوان۔اشفاق احمد۔آغا شاہد عظیم۔ صفدربخاری۔ رانا عرفان الاسلام ۔عاصم تنویر۔ جاوید عنبر۔ ارسلان شیخ۔احتشام الحق۔رفیق قریشی۔سلیم اللہ خان۔ناصر محمود شیخ۔محمد عاصم۔طارق انصاری۔رانا افتخار۔شہزاد انور۔ایاز خان۔زاہد خان بلوچ۔بابو نفیس انصاری۔ ۔سہیل قریشی۔ڈاکٹر انوار احمد۔سلیم شہزاد قدیر الحسن عرف مٹھو۔مظفر جانگلہ۔جعفر ملک۔محمدجعفر۔نصراللہ خادم۔محمد وقاص۔سرفراز شیر وانی۔محمد ضافر۔شیعان علی۔ندیم حیدر سہیل قریشی۔۔ظہور اترا۔پروفیسر ظفر اللہ۔احمد حسینی۔مہر رضا سیال۔ضیاء الحق خان۔ سمیت دیگر نے شرکت کی





































Visit Today : 431
Visit Yesterday : 577
This Month : 5681
This Year : 53517
Total Visit : 158505
Hits Today : 2924
Total Hits : 710923
Who's Online : 4



















