ملتان: پیپلز لیبر بیورو کے رہنماؤں کا خواجہ جلال الدین رومی کے انتقال پر گہرا اظہارِ تعزیت،،قاضی منور حسین اعوان و دیگر رہنماؤں نے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی
bbc news urdu نے Wednesday، 4 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: پیپلز لیبر بیورو ملتان ڈویژن کے صدر قاضی منور حسین اعوان ان کے بھائی خواجہ محمد یونس اور خواجہ محمد الیاس اور بیٹوں کو اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا چیئرمین مسعود رومی گروپ، معروف سماجی و مخیر شخصیت، سابق نگران صوبائی وزیر صنعت اور سابق صدر چیمبر آف کامرس ملتان و ڈیرہ غازی خان خواجہ جلال الدین رومی کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا۔ مرحوم نے ملتان کی کاروباری ترقی محنت کشوں کے مسائل اور سماجی خدمت میں نمایاں کردار ادا کیا، آپ کی خدمات سنہری حروف سے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا کریں اور لواحقین، معتقدین کو صبرِ جمیل عطا کریں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 489
This Month : 11711
This Year : 75430
Total Visit : 180418
Hits Today : 18081
Total Hits : 1134036
Who's Online : 7























