بیرسٹر ملک تیمور الطاف کا این اے 148 کا دورہ،،یونین کونسل کوٹلہ ابوالفتح اور عالمگیر میں فاتحہ خوانی
bbc news urdu نے Sunday، 1 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ٹکٹ ہولڈرتحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے اپنے حلقہ این اے 148میں مصروف ترین دن گزارتے ہوئے یونین کونسلزکوٹلہ ابوالفتح اور عالمگیر میں وفات پاجانے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر بیرسٹر ملک تیمور الطاف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرا حلقہ میرا گھر ہے جن کی خوشی و غمی میں میرے لیے اتنی ہی اہمیت کی حامل ہیں جتنی کہ خود ان کے لیے۔آج بھی حلقے میں جدھر بھی جاتا ہوں پہلے کی طرح محبت و خلوص ملتا ہے اور حلقے کی عوام آج بھی بانی پارٹی تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔تحریک انصاف پر مشکل وقت ہونے کے باوجودعوام کے دلوں پر آج بھی تحریک انصاف کا راج ہے اور انشاء اللہ آنے والا وقت عوام کی امیدو کے مطابق تحریک انصاف کا ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 220
Visit Yesterday : 533
This Month : 6513
This Year : 54349
Total Visit : 159337
Hits Today : 924
Total Hits : 716869
Who's Online : 5





















