ملتان(صفدربخاری سے)اقبال مئیوسابق سیشن جج اورمیڈم فرحت راؤ کے ہمراہ نومنتخب صدر ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن سیدہ بشریٰ نقوی کو مبارکباد دی نیک تمناؤں کااظہارکیا صدر ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن سیدہ بشرہ نقوی نے کہا کہ میں اپنے سینئر وکلاء ودیگر مرد و خواتین وکلاء کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیکر کامیاب کیاان کی یہ کامیابی تمام خواتین وکلاء کی کامیابی ہے ۔میں وکلااور بار کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کرونگی۔