ملتان: میڈم شکیلہ کوثر رانا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔عابدہ پروین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔جنوبی پنجاب اور ملتان بارکی تاریخ میں پہلی بار خاتون نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیدہ بشری نقوی اورلائبریری سیکرٹری عمارہ طاہربلوچ ایڈووکیٹ بھاری ووٹوں سےکامیاب ہونےپر مبارکباد دی اور پھوں کےہار پہنائے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔اس موقع پر نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیدہ بشرہ نقوی نےان کاشکریہ ادا کیا اور کہا خواتین وکلاء کےبہت سےمسائل ہے جو حل کرنا ان کا عزم ہے۔اور خواتین کے لئے بہترین ماحول کی دستیابی بھی یقینی بنائی جائے گی۔