پنجاب بھر میں سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
bbc news urdu نے Thursday، 20 November 2025 کو شائع کیا.
لاہور: سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پابندی کا اطلاق تمام اسکولوں پر ہوگا، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ فوری طور پر اسکولوں میں موبائل فون استعمال پر پابندی پر عملدرآمد کروایا جائے اور طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں میں شرکت کی ترغیب دیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا گیا کہ وہ شخصیت سازی کی سرگرمیوں میں طلبہ کی شرکت کو یقینی بنائیں، یہ مراسلہ پنجاب اسمبلی میں منظور کی گئی قرارداد کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 477
Visit Yesterday : 581
This Month : 12709
This Year : 60545
Total Visit : 165533
Hits Today : 11040
Total Hits : 839838
Who's Online : 7




















