ہنگو کے علاقے غلمینامیں یکے بعد دیگرے 2دھماکے،، ایس پی آپریشن اور 2پولیس اہلکار شہید
bbc news urdu نے Friday، 24 October 2025 کو شائع کیا.
ہنگو: ہنگو میں یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں ایس پی آپریشن اور 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ہنگو کے علاقے غلمینا میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے،دھماکے سے چیک پوسٹ کے قریب کمرہ تباہ ہوا،دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس پی آپریشن چیک پوسٹ کے دھماکے کے معائنہ کیلئے جارہے تھے کہ ان گاڑی کے قریب دوسرا بارودی مواد کا دھماکا ہوا، ڈی پی او خانزیب مہمند کاکہنا ہے کہ دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2پولیس اہلکار شہیدہوئے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 310
Visit Yesterday : 553
This Month : 14020
This Year : 61856
Total Visit : 166844
Hits Today : 1976
Total Hits : 850142
Who's Online : 5




















