راؤ محمد ایوب گوہر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور راؤ محمد شاہد صدر مارکیٹ کمیٹی کی والدہ کی رسمِ چہلم جتوئی میں منعقد،،مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا
bbc news urdu نے Sunday، 19 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) راو محمد ایوب گوہر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔راو محمد شاہد صدر مارکیٹ کمیٹی کی والدہ کی رسم چہلم جتوئی میں منعقد ہوئی ۔جس میں اسسٹینٹ اٹارنی جنرل فارپاکستان راناجاویداقبال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔رانا محمد عرفان سابق مشیر وزیراعلی پنجاب ۔ریاض حسین مہمی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔دیگرسیاسی وسماجی راہنماوں ۔وکلاء تاجر۔دیگراہل علاقہ اظہار تعز یت کرتے ہوئے کہا ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہے ۔موت کاذائقہ توہرذی روح کوچکھناہے ۔آخر میں والدہ کے درجات کی بلندی کےلئے خصوصی دعا کرائی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 581
This Month : 12426
This Year : 60262
Total Visit : 165250
Hits Today : 1302
Total Hits : 830099
Who's Online : 8




















