ملتان : سابق چیئرمین رانا ابراہیم مدنی کے والد اور سابق ممبر ضلع کونسل ملتان الحاج رانا علی شیر مرحوم کی 23ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔برسی کی تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیات شریک ہوئیں۔ مہمانان میں پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء سا بق ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر،سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک، رائے عارف منصب،پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء سید بابر شاہ، چیئرمین اے ڈی کھیڑا، ملک اسلم ڈوگر، چوہدری جاوید افتخار، چوہدری عبدالشکور گجر، ملک رمضان سوترک، قاری عزیز رسول سیفی، قاری نعمان سیفی،قاری خورشید گیلانی، قاری ابوبکر، رانا علی شان، رانا فہد علی، رانا اسامہ علی، رانا محبوب ہنی، رانا محمد علی شیر، ملک وقاص، رانا تسلیم فورمین، رانا صدام قدیر، رانا اقبال، اطہر خان لودھی اور رانا محمود،راؤ محمد قاسم سابق ایم ڈی واسا،رانا فاروق۔ رانا رائیس۔ رانا نعیم ٹھاکر۔رانا قیوم SDO ممتاز آباد واپڈ,چوھدری آصف صغیر،ملک حنیف کمبوہ،چوھدری ساجد،مرزا افضال، رانا اقبال معصومی,حاجی انتظار، رانا ذوالفقار بھٹو، چوھدری جمیل گجر، انیس خان، رانا انار گل،ملک اسلم بوھنہ، چوھدری الیاس،حاجی الطاف،طارق بھٹی راناطاہرحسن،رانارضوان،حامد جنجوعہ،سمیت دیگر معززین شامل تھے۔نقابت کے فرائض ملک قیصر نے ادا کئے جبکہ تلا وت قاری نعمان سیفی قاری عزیز رسول سیفی نے کی۔شرکاء نے الحاج رانا علی شیر مرحوم کی سماجی و سیاسی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی خدمات علاقہ کی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ آخر میں ان کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے دعا کی گئی۔