پنجاب کے مختلف اضلاع سے بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے 6سہولت کار گرفتار
bbc news urdu نے Wednesday، 25 June 2025 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع سے بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے 6سہولت کار گرفتارکرلئے گئے۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشنزپنجاب شہزادہ سلطان اور ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب وقار عظیم نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن یلغار میں دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہناتھا کہ گرفتار ملزمان سے دھماکا خیزمواد، ڈیٹونیٹرزبرآمد کرلئے گئے۔بھارت سے ملنے والی ہدایات میں ٹارگٹ کلنگ، حساس مقدمات پر حملے شامل تھے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 125
Visit Yesterday : 440
This Month : 13282
This Year : 61118
Total Visit : 166106
Hits Today : 1076
Total Hits : 844585
Who's Online : 6




















