ڈیرہ غازی خان(عد نان مستوئی) تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر شاہد خان قابل ترین پروفیشنل پولیس افسر ہیں بہت سی کاروائیاں سٹی کے علاقے میں کی جن میں نمایاں کاروائی جو کہ ڈی جی خان کی عوام کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کرنے والا عثمان خٹک جو کروڑوں کا ٹیکہ عوام کو لگا گیا شاہد خان ایڈیشنل ایس ایچ او نے اپنی قابلیت اور چشت مزاجی سے ٹریس کرکے انکو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا لوٹی ہوئی عوام کی انہیں بہت دعائیں دی اللہ پاک انکا حامی و ناصر ہوعدنان مستوئی سے،، غازی پریس کے صدر مظہر خان چانڈیہ و پوری ٹیم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں