چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائر ، جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
bbc news urdu نے Saturday، 16 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال 16ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے، جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی رواں ہفتے چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہو جائیں گے
ٹیگز:-