دالبندین سے علی احمد مینگل کی رپورٹ کے مطابق،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چاغی کا اجلاس زیر صدارت، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چاغی محمد یوسف زرکون منعقد ہوا، جس میں ڈی ڈی ای او، نوکنڈی حاجی دین جان مینگل، ڈی ڈی ای او تفتان محمد داود ناروئی آر ٹی ایس ایم کے کوآرڈینیٹر نعمت سمالانی، ڈی سی چاغی کے نمائندے حاجی محمد یعقوب محکمہ خزانہ کے، آفیسر مرزا خان محکمہ تعلیم کی سپرینئڈنٹ بابو محمد عارف ناروئی حامد گلؒ یوسفزئی سمیت دیگر نے بھی شرکت کی، اجلاس میں محکمہ تعلیم سے وابستہ متعدد ملازمین کے پینشن ریٹائرمنٹ ڈیتھ کیسز و دیگر امور کے متعلق جائزہ لے کر فیصلے کئے گئے