مزاحمت کرنے کی رنجش پر، ایک خاتون کوتشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 15 July 2023 کو شائع کیا.
بہاولپورکی تحصیل یزمان کے چھبیس چک، جگاٸیت پیر ،چولستان میں اسرانی کے، وڈیرے ملکؒ نورسلطان، عرف اظہرننگانہ کے ،پانچ ملازموں نے چک کے مکینوں کوبے دخل کرنے پرمزاحمت کرنے کی رنجش پر، ایک خاتون کوتشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے ہیں،اورنیم برہنہ کردیا،چک کے مکینوں کااحتجاج ،ملکؒ نورسلطان اظہرننگانہ کے خلاف نعرے بازی کی ہے ،اوراعلیٰ حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ، رپورٹ کررہے ہیں، محمد اقبال انجم
ٹیگز:-





































Visit Today : 42
Visit Yesterday : 622
This Month : 2206
This Year : 65925
Total Visit : 170913
Hits Today : 135
Total Hits : 898225
Who's Online : 7






















