امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 15 July 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔سمرت کور کو اپنی پچھلی فلموں کے کچھ نازیبا مناظر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔صارفین مختلف پلیٹ فارم پر اداکارہ کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ڈائریکٹر سے پوچھ رہے ہیں کہ ایک فیملی فلم میں ایسی بولڈ فنکارہ کو کیوں شامل کیا گیا ہے۔امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 201
Visit Yesterday : 563
This Month : 2928
This Year : 66647
Total Visit : 171635
Hits Today : 901
Total Hits : 902476
Who's Online : 2






















