آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے: سراج الحق کا مطالبہ
bbc news urdu نے Saturday، 8 July 2023 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اتحادیوں کی 15ماہ کی کارکردگی زیرو ہے، 13 سیاسی جماعتیں نہ معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی کم ہوئی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ جن وعدوں پر پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اقتدار میں آئیں، ایک پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا، عوام اسی طرح بے یارومددگار ہیں جیسے سابقہ ادوارمیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ 75برسوں میں ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا، حکمرانوں کی شوگر ملوں میں اضافہ ہوا، عوام غریب سے غریب تر ہوتے گئے، حقیقی تبدیلی کا واحد آپشن جماعت اسلامی ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 558
Visit Yesterday : 509
This Month : 2100
This Year : 65819
Total Visit : 170807
Hits Today : 10945
Total Hits : 897538
Who's Online : 2






















