سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،،مسلم امہ اور اسلام کے خلاف گھماونی سازش ہے، حکومت سوئڈن سے سفیر کو واپس بلائے: مال پلازہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن ملتان کینٹ
bbc news urdu نے Thursday، 6 July 2023 کو شائع کیا.
ملتان : مال پلازہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کینٹ کے زیراہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے کے دوران خطاب کرتے ہوئے صدر ایسوسی ایشن اعجاز کریم صدیقی، سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک ، کلب عابد خان ، خواجہ دلشاد احمد ، قاسم شاہ، شیخ سعیدنے کہا سویڈن حکومت کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی مسلم امہ اور اسلام کے خلاف گھماونی سازش ہے پاکستانی تاجر برادری سویڈن مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں سوئڈن سے سفیر کو واپس بلایا جائے اور عالمی فورم پر اسلامو فوبیا کی حوصلہ شکنی کیلئے او آئی سی کو فعال کیا جائے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 579
Visit Yesterday : 509
This Month : 2121
This Year : 65840
Total Visit : 170828
Hits Today : 11092
Total Hits : 897685
Who's Online : 4






















