ایم کیوایم ضلع ملتان کی تنظیم سازی کے حوالہ سے ہمارے نام کے ساتھ تنظیمی عہدوں کا اعلان سراسر غلط ہے ، ھمارا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہ ہے:سعید انصاری ، ندیم قریشی ، جنیدسیال
bbc news urdu نے Wednesday، 5 July 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے ) شہراولیاء سے تعلق رکھنے والے سماجی راہنماؤں سعید انصاری ، ندیم قریشی اور جنیدسیال نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے ھمارا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے اور نہ ھم کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار ہیں انہوں نے مذید کہا ایم کیوایم ضلع ملتان کی تنظیم سازی کے حوالہ سے ہمارے نام کے ساتھ تنظیمی عہدوں کا اعلان کیا گیا جوکہ سراسر غلط ہے ھم اپنے ہوش وحواس میں اعلان لاتعلقی کرتےہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 470
This Month : 11186
This Year : 74905
Total Visit : 179894
Hits Today : 20114
Total Hits : 1114601
Who's Online : 15























