مودی سرکار تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود آزادی کے متوالوں کو روک نہ سکی،آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں بھی زور پکڑ گئی
bbc news urdu نے Tuesday، 4 July 2023 کو شائع کیا.
واشنگٹن : مودی سرکار تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود آزادی کے متوالوں کو روک نہ سکی،خالصتان کے حامی سکھ مظاہرین نے امریکی شہر سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی۔ رواں سال سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے پر سکھ مظاہرین کی طرف سے احتجاج کا یہ دوسرا موقع ہےاس سے قبل اپریل میں سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد سے بھارت میں آزاد خالصتان تحریک میں اضافہ ہوا ہے ۔ فروری 2023 میں بھی آسٹریلیا کے شہر برسبین میں 60 ہزار سکھوں نے آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالا تھا ۔مارچ 2023 میں لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر سکھ مظاہرین نے خالصتانی پرچم لہرایا تھا ۔مودی کے گزشتہ امریکی دورے پر بھی سکھ مظاہرین اور انسانی و صحافتی حقوق کی تنظیموں نے شدید مظاہرے کیے تھے
ٹیگز:-




































Visit Today : 558
Visit Yesterday : 509
This Month : 2100
This Year : 65819
Total Visit : 170807
Hits Today : 10951
Total Hits : 897544
Who's Online : 2






















