جعفرآباد : بلوچستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حسن خان جمالی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، انشاءاللہ جنرل الیکشن میں پیپلزپارٹی دوہری اکثریت سے جیت کر بلوچستان میں حکومت بنائے گی