عارف والا،،ڈاکو ڈی ایس پی محمد سجاد خان اور ان کے اہلخانہ کو یرغمال بناکرایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
bbc news urdu نے Sunday، 2 July 2023 کو شائع کیا.
عارفوالہ : عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی کے گھر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو اہلخانہ اور مہمانوں کو یرغمال بنا کر 60 تولے سونا اور 57 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچ ڈاکو گھر میں گھسے اور ڈی ایس پی محمد سجاد خان اور ان کے اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا، واردات کے دوران ان کے بھائی ٹکا محمد فرید ایڈووکیٹ پہنچے تو ڈاکوو¿ں نے انہیں بھی یرغمال بنا لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 60 تولے کے طلائی زیورات اور 57 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 558
Visit Yesterday : 509
This Month : 2100
This Year : 65819
Total Visit : 170807
Hits Today : 10943
Total Hits : 897536
Who's Online : 2






















