کوئٹہ میں عید کے تیسرے روز دستی بم حملہ
bbc news urdu نے Saturday، 1 July 2023 کو شائع کیا.
کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عید کے تیسرے روز دستی بم حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ پولیس کے مطابق دستی بم پھینکنے والے حملہ آور فرار ہو گئے ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 558
Visit Yesterday : 509
This Month : 2100
This Year : 65819
Total Visit : 170807
Hits Today : 10926
Total Hits : 897519
Who's Online : 3






















