بالی ووڈ سے مایوس ہوکر اداکاری چھوڑ دی تھی، رجت بیدی
www.bbcnewshd.com نے Friday، 30 June 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کے سابق اداکار رجت بیدی کا کہنا ہے کہ وہ انڈسٹری کے غیر منصفانہ رویے کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے۔سالوں سے اسکرین سے دور رہنے والے بھارتی اداکار رجت بیدی کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے بےحد مایوسی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ کینیڈا منتقل ہوگئے۔کوئی مل گیا فلم میں بطور ویلن کردار نبھانے والے اداکار رجت بیدی کا کہنا ہے کہ فلم کیلئے انہوں نے بہت سے سین شوٹ کروائے تھے جو فلم ریلیز ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کاٹ دیئے گئے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 596
Visit Yesterday : 509
This Month : 2138
This Year : 65857
Total Visit : 170845
Hits Today : 11238
Total Hits : 897831
Who's Online : 5






















