بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 28 June 2023 کو شائع کیا.
کراچی: بوہرہ برادری آج عیدالاضحی اپنے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر میں طاہری مسجد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔نماز کی ادائیگی کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 558
Visit Yesterday : 509
This Month : 2100
This Year : 65819
Total Visit : 170807
Hits Today : 10954
Total Hits : 897547
Who's Online : 3






















