پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
bbc news urdu نے Thursday، 25 May 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماء جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے واپس لے لئے ہیں، دونوں رہنماؤں کو دو دن قبل رہائی کے بعد جیل سے باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے منگل کو پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو تھری ایم پی او کے تحت مزید 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
ٹیگز:-