تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
bbc news urdu نے Thursday، 25 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر مملکت ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، یہ واقعات ہر پاکستانی کے لیے تکلیف دہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیل کی مشکلات برداشت کرنا مشکل ہیں لیکن میں نے ان تکالیف کا ڈٹ کر مقابلہ کیا.
ٹیگز:-