ڈی جی آئی ایس آئی بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
bbc news urdu نے Tuesday، 23 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کالعدم تنظیم کے بانی اور سربراہ گلزار امام شنبے کی گرفتاری پر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انتہائی مطلوب ملزم کی گرفتاری اداروں کی بڑی کامیابی ہے ، ڈی جی آئی ایس آئی تمام انٹیلی جنس آپریشنز بہترین انداز میں سرانجام دے رہے ہیں، جنرل ندیم انجم بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں ،بلوچستان میں قیام امن کےلیے ہونیوالے والے آپریشنز قابل تعریف ہیں۔
ٹیگز:-