بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, افواج پاکستان ہماری شہہ رگ ہیں, بہاولپور پریس کلب بہاولپور تحصیل صدر میں استحکام پاکستان سیمینار منعقد ہوا, استحکام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے, یاسر منیر چوہدری سرپرست اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مضبوط تواسلام مضبوط ہوگا, پاکستان اوراسلام لازم وملزوم ہیں, یہ ملک اورفوج ہے توہم ہیں, منیر احمد چوہدری چیئرمین نے اس موقع پر کہا کہ کچھ لوگ سیاست کے چکر میں ریاست کے اداروں کے ٹکرے کرنے کے درپے اورففتھ جرنیشن وارکاشکارہوچکے ہیں ,ہماری ریڈ لائن اسلام اوراس کے بعدریاست ہے, عطاءالمنعم صدر پریس کلب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اسلام لازم و ملزوم ہیں پاکستان مضبوط ہوگا, تو اسلام مضبوط ہوگا چوہدری عبدالواحید نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں ریاستی اداروں کے ساتھ نہ صرف کھڑا ھونا چاھئے, بلکہ ان کو مضبوط کرنا چاہیے سہیل چوہدری جنرل سیکرٹری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ھے یہ ملک اور فوج ھے, تو ہم ہیں اس موقع پر ناٸب صدر محمد سلیم عباسی ،ناٸب صدر بشیر گجر ۔ جنرل سیکٹری سہیل چوہدری انفارميشن سیکٹری دلشاد جاوہ چیرمین مجلس عملہ عرفان چوہدری سینٸر ممبر فاروق کمبوہ وممبران نے خطاب کیا، سیمینار کے آخر میں ملک کی سلامتی کے لیے دعا کرواٸی گٸی ہے