تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک عامر ڈوگر جھنگ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار،اور ابراہیم خان ملیزئی کی بھی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری
bbc news urdu نے Monday، 22 May 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) تحریک انصاف کے سابق وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر کو جھنگ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ اسی طرح ابراہیم خان ملیزئی سابق ایم این اے کو بھی ایک کیس سے رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملک عامر ڈوگر نے ویڈیو پیغام میں 9 مئی کے واقعات کی اگرچہ مذمت بھی کی ہے مگر انہوں نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں عمران خان ہماری ریڈ لائن ہےاور جیلیں و مقدمات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہن سکتے۔
ٹیگز:-