لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کردیا ۔ عمران خان نے لگژری ہاؤس کا 14 لاکھ 40 ہزار ٹیکس آج جمع کروایام،چیئرمین پی ٹی آئی نے لگژری ہاؤس ٹیکس بینک میں جمع کروایا دیا۔یا د رہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج رکھا تھا ،محکمہ ایکسائز کی طرف سے بھیجیے گیے نوٹس کی آج آخری تاریخ تھی۔