عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لئے سرچ وارنٹ حاصل کر لئے، پولیس
www.bbcnewshd.com نے Friday، 19 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے۔پولیس حکام کے مطابق زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے جانے والی ٹیم میں ایس پی اور خواتین اہلکاربھی شامل ہوں گی۔دہشتگردوں کی تلاش کے لیے گھر کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی سرچنگ کی جائے گی۔اس موقع پر کمشنر لاہور بھی پولیس کے ہمراہ ہوں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 112
Visit Yesterday : 546
This Month : 3385
This Year : 67104
Total Visit : 172092
Hits Today : 1378
Total Hits : 909639
Who's Online : 6






















