وزیراعظم شہباز شریف قطر اور لندن کے 4 روزہ دورے پر روانہ
bbc news urdu نے Wednesday، 3 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف قطر اور لندن کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعطم شہباز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر کے لیے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم قطر سے برطانیہ جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف 6 مئی کو لندن میں شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی میں بھی شرکت کرینگے۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 546
This Month : 3404
This Year : 67123
Total Visit : 172111
Hits Today : 1458
Total Hits : 909719
Who's Online : 5






















