عمران خان نے کارکنوں کو چیف جسٹس کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کی کال دے دی
bbc news urdu نے Wednesday، 3 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کارکنوں کو چیف جسٹس کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کی کال دے دی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے ہفتے کے روز مغرب کی نماز کے بعد سڑکوں پر چیف جسٹس کے حق میں احتجاج کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک پر مافیا کا قبضہ ہے اور یہ مافیا شکست کے خوف سے ملک میں انتخابات نہیں کروانا چاہتی ، انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم بہت واضح ہے ، اس لیے یہ لوگ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف شرمناک مہم چلا رہے ہیں، تمام کارکن عدلیہ کی حمایت میں ہفتے کے روز گھروں سے باہر نکلیں۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 546
This Month : 3404
This Year : 67123
Total Visit : 172111
Hits Today : 1455
Total Hits : 909716
Who's Online : 5






















