کراچی ( بیوروچیف ) کراچی چوہدری  حمیدجٹ چیئرمین زکوۃ کمیٹی اور بیورو چیف سوناپاکستان چوہدری عمر حیات کی پھوپھو کے انتقال پرتعزیت کے لیے بیوروچیف سونا پاکستان قصور چودھری انس علی،کراچی رپورٹر سونا پاکستان چوہدری محمد عقیل اسلم گجر،چوہدری امجد علی ایڈوکیٹ، منیر مان ,فیصل سبحان اولکھ  زاہد جٹ ،عمران چیمہ, عمران گوندل ، بلال گوندل ،ایڈوکیٹ تنویر بھٹی اور کراچی امیدوار برائے کونسلر یوسی 6وارڈ4 عمرگل مروت،نادر خان، ہمراہ فاتح خوانی کیلئے  دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے