مانجھی پور میں ,مزدور یونین نے ایک پر امن ریلی کا انعقاد کیا گیا
www.bbcnewshd.com نے Monday، 1 May 2023 کو شائع کیا.
صحبت پور سے محمد ثاقب کھوکھر کے مطابق, شکاگو کے مزدوروں کو سرخ سلام ,مزدور ڈے کے حوالے سے مانجھی پور میں ,مزدور یونین نے ایک پر امن ریلی کا انعقاد کیا گیا ,جس کی قیادت یوسی مانجھی پور کے وائس چیرمین, رحمت اللہ چنہ اور پاکستان پپلز پارٹی تحصیل صحبت پور کے صدر, ظہور احمد لاشاری مزدور یونین سے ,سائیداد تھہیم حسین بخش کاکڑ لعل جان کھوکھر نے کی بعد ازاں, تحصیل پریس کلب مانجھی پور میں معززین نے خطابات کئے, جس میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مزدور کونسلر رحمت اللہ کھوکھر نے مزدور یونین کی ہرفورم ہر مسائل کے لئے آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 546
This Month : 3478
This Year : 67197
Total Visit : 172185
Hits Today : 1788
Total Hits : 910049
Who's Online : 8






















