بورے والا : بورے والا 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ،درندہ صفت ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔۔ڈی پی او وہاڑی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بچی کی عیادت کرنے پہنچے تو چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں صدر مرکزی تنظیم تاجران و سینئر رۂنما مسلم لیک ق سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر سابق ایم این اے نزیر آرائیں سمیت سیکنڑوں کی تعداد میں شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی عیسی خان سکھیرا ،ڈی ایس پی بورے والا عمر فاروق ،ایس ایچ او سٹی بورے والا چوہدری اکرام کو خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع ڈی پی او وہاڑی کا کہنا تھا کرمنل افراد کو معافی کسی صورت نہیں ملے گی ۔ڈی پی او نے خصوصی ایس ایچ او سٹی کو شاباش دی