تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو سے زائد چرس برآمد،
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 April 2023 کو شائع کیا.
بوریوالا سے ثاقب سہیل وٹو کی رپورٹ کے مطابق، ڈی پی او وہاڑی عیسی خاں سکھیرا کی ہدایت پر، ڈی ایس پی محمد عمر فاروق کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون، ناصر محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے، بڑے نیٹ ورک میں شامل تین ،منشیات فروشوں، شوکت علی،عمران عرف چنی اور اقبال کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو گرام چرس برآمد، کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں، مزید خبروں کےلیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں بوریوالا نیوز ڈاٹ کام ،
ٹیگز:-



































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 546
This Month : 3512
This Year : 67231
Total Visit : 172219
Hits Today : 1888
Total Hits : 910149
Who's Online : 19






















