چیف جسٹس عمر عطا بندیال علالت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ کئے گئے: ترجمان سپریم کورٹ
bbc news urdu نے Wednesday، 26 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بنچ ڈی لسٹ کرنے سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیاہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال علالت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ لئے گئے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ بنچ ڈی لسٹ ہونے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ نے آج 12 مقدمات کی سماعت کرناتھی،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بنچ اچانک ڈی لسٹ کردیاگیا،بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،دیگر ججز میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 181
Visit Yesterday : 546
This Month : 3454
This Year : 67173
Total Visit : 172161
Hits Today : 1654
Total Hits : 909915
Who's Online : 8






















