پاکستان تحریک انصاف کا یوم تاسیس ، پنجاب بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اسد عمر
bbc news urdu نے Monday، 24 April 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان تحریک انصاف منگل کے روز اپنا یوم تاسیس منا رہی ہے اس حوالے سے پنجاب بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس کے موقع پر پنجاب میں انتخابی مہم کا بھی آغاز کیا جائے گا، صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں ریلیوں کا انعقاد کریں گے، صوبائی ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقوں میں سکرینوں پر عمران خان کا خطاب دکھائیں گے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 24اپریل سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب اس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 179
Visit Yesterday : 546
This Month : 3452
This Year : 67171
Total Visit : 172159
Hits Today : 1617
Total Hits : 909878
Who's Online : 4






















