الیکشن متنازع ہو گیا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی: سراج الحق
bbc news urdu نے Friday، 21 April 2023 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن متنازع ہو گیا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم ایک ہی وقت پورے ملک میں انتخابات چاہتے ہیں، 21 ارب سے کرایا جانے والا الیکشن پہلے ہی متنازع ہو رہا ہے، پنجاب میں الیکشن ہو بھی جائیں تو عوام نتائج قبول نہیں کریں گے۔ حکومت یا کسی اور کی مرضی سے الیکشن کی تاریخ دینا ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک صوبے میں الیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن 2 پارٹیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ 23 کروڑ عوام کا مسئلہ ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 179
Visit Yesterday : 546
This Month : 3452
This Year : 67171
Total Visit : 172159
Hits Today : 1619
Total Hits : 909880
Who's Online : 4






















