مسجدالحرام اورمسجدالنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک
www.bbcnewshd.com نے Friday، 21 April 2023 کو شائع کیا.
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی۔کینیڈا ، افغانستان، ترکیہ ، مصر، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں بھی عید آج منائی جارہی ہے۔ برطانیہ میں اس سال بھی کچھ لوگ آج جبکہ کچھ کل عید منائیں گے۔ بھارت، ایران ، جاپان، فلپائن، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں کل یعنی ہفتہ 22 اپریل کو عید منائی جائے گی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 179
Visit Yesterday : 546
This Month : 3452
This Year : 67171
Total Visit : 172159
Hits Today : 1622
Total Hits : 909883
Who's Online : 4






















