بوریوالا سے ملکؒ ممتاز اعوان کی رپورٹ کے مطابق ، فتح شاہ میں قیوم کریانہ سٹور پر واردات ،واردات کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے  شاہد نامی نوجوان فائر لگنے سے  شدید زخمی ہوگیا ہے،اور علاقہ کا روڈ بلاک کرکے احتجاج کیاگیا ہے،فتح شاہ قیوم کریانہ سٹور پر ہونے والی ڈکیٹی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے