انتہاء پسند مودی اور اس کے چیلوں کو سبق سکھانا جانتےہیں عمرفاروق بہلوی و بخاری
bbc news urdu نے Thursday، 20 April 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان وسجادہ نشین مرکز الشیخ بہلوی علامہ پیرعمرفاروق بہلوی و بخاری نے کہا امت مسلمہ متحد ہے اور مسلم امہ کے عظیم محور ومرکزی خانہ کعبہ کے ناموس اور حرمت کے تحفظ کو افضل ترین عبادت سمجھتے ہیں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کے بارے میں عالمی دہشت گرد نریندرمودی کے چیلے کی غلیظ ہرزہ سرائی کی مذمت کرتےہوئے عالمی برادری کو بتا دینا چاہتےہیں دنیا کی طاقتور ترین افواج پاکستان اور وطن عزیز کا بچہ بچہ اپنی عظیم عبادت گاہ خانہ کعبہ کے تحفظ کیلئے ہرلمحہ تیار ہے اور انتہاء پسند مودی اور اس کے چیلوں کو سبق سکھانا جانتےہیں ہم او آئی سی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں بھارتی مکروہ حکمرانوں کا عالمی سطح پر محاسبہ کیا جائے اور انتہا پسند بھارتی سرکار کےساتھ تجارتی تعلقات کا بائیکاٹ کیا جائے ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 183
Visit Yesterday : 546
This Month : 3456
This Year : 67175
Total Visit : 172163
Hits Today : 1664
Total Hits : 909925
Who's Online : 5






















