عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لیں ، آرام سے گھر میں بیٹھیں: خواجہ آصف
bbc news urdu نے Friday، 14 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لیں اور آرام سے گھر میں بیٹھیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے،افغانستان سے آئے ہوئے لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہیں، دہشت گردوں کو بسانےوالوں کا احتساب ہوناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فورسز اور سویلین کے خون کا حساب کون دے گا ، شغل لگا کر ایک شخص کہہ رہا ہے مجھے جان کا خطرہ ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 546
This Month : 3478
This Year : 67197
Total Visit : 172185
Hits Today : 1780
Total Hits : 910041
Who's Online : 8






















